Hazrat Usman kay Famous Quotes | حضرت عثمان کے مشہور اقوال ذریں

Hazrat Usman kay Famous Quotes

تعجب ہے اس پر جو دوزخ کو مانتا ہے اور گناہ کرتاہے

اپنا بوجھ خلق پر نہ ڈالو خواہ کم ہو یا زیادہ

جس خوشبو کا تجھے حق نہیں اس سے ناک بند کر لے کہ خوشبو کی منفعت ہی سونگھنا ہے

مجھے دنیا میں تین چیزیں مرغوب ہیں ۔ تلاوت قرآن پاک ،بھوکوں کو کھانا کھلانا اور راہ خدا میں بے دریغ خیرات کرنا  

تجھے حق نہیں اس سے ناک بند کر لے کہ خوشبو کی منفعت ہی

تعجب ہے اس پر حساب کتاب پر یقین رکھتا ہے پھر بھی مال جمع کرتاہے

تعجب ہے اس پر جو موت کو سچ مانتا ہے، اور پھر بھی ہنستا ہے

تلوار کا زخم جسم پر آ تا ہے اور زبان کا روح پر 

جنت کے اندر رونا عجیب ہے اور دنیا میں ہو تے ہوئے ہنسنا اس سے بھی عجیب ہے

جو اپنا جوتا گانٹھ لیتا ہے کپڑے خود دھو لیتا ہے غلام کی عزت کرتا ہے وہ تکبر سے عاری ہے

جو لوگوں کی برائی کے لیے وقت نکالتا ہے وہ بڑا گنہگار ہے

مسلمان کی ذلت اپنے دین سے غفلت میں ہے نہ کہ مفلسی میں  

جس نے لوگوں کا حق نہ جانا اس نے اللّٰہ کا حق نہ جانا  

زبان کے درست ہونے کے ساتھ دل بھی درست ہو جاتاہے

خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے

بد گو تین آ دمیوں کو مجروح کرتاہے اول، اپنے آ پ کو ۔دوئم،جس کی برائی کرتاہے ۔سوئم،جو اس کی برائی سنتا ہے

Hazrat Usman kay Famous Quotes
Hazrat Usman kay Famous Quotes

 

Hazrat Usman kay Famous Quotes
Hazrat Usman kay Famous Quotes

 

 

Hazrat Usman kay Famous Quotes
Hazrat Usman kay Famous Quotes

 

Hazrat Usman kay Famous Quotes
Hazrat Usman kay Famous Quotes

 

Islamic Quotes in urdu

حاجت مند غرباء کا کا تمہارے پاس آ نا خدا کا انعام ہے

حق پر قائم رہنے والے مقدار میں کم ہوتے ہیں مگر قدرومنزل میں زیادہ

عیال دار کے اعمال مجاہدین کے اعمال کے ساتھ آ سمان پر جاتے ہیں

نعمت کا نا مناسب جگہ خرچ کیا جانا ناشکری ہے

ضائع ہے وہ عالم جس سے علم کی بات نہ پوچھیں 

ضائع ہے وہ علم جس پر عمل نہ کیا جائے 

اعمال علم کا پھل ہے 

سب سے بڑا خطاکار وہ ہے جو لوگوں کی برائیوں کو بیان کرتا پھرتا ہے 

زبان کی لغزش قدموں کی لغزش سے زیادہ خطرناک ہے

اللّٰہ تعالیٰ سے محبت رکھنے والوں کو تنہائی محبوب ہوتی ہے

جو شخص تمہاری نگاہوں سے تمہاری ضرورت کو نہیں سمجھ سکتا اسے کچھ کہہ کر خود کو شرمندہ نہ کرو

ظالموں اور ان کے متعلقین سے معاملہ مت کر

بعض دفعہ جرم معاف کرنا ،مجرم کو اور بھی خطرناک بنا دیتا ہے

بہتر ہے دنیا تجھ کو گنہگار جانے بہ نسبت اس کے کہ تو خدا تعالیٰ کے نزدیک ریاکار ہو۔

جو دل پاک ہو جائے وہ تلاوتِ قرآن پاک اور سماعت قرآن سے کبھی سیر نہیں ہوتا

لوگ تمہارے عیبوں کے جاسوس ہیں

 

 

1 thought on “Hazrat Usman kay Famous Quotes | حضرت عثمان کے مشہور اقوال ذریں”

Leave a Comment