Hazrat Ali Quotes in Urdu | حضرت علی کے مشہور اقوال

Hazrat Ali Quotes in Urdu | Islamic Quotes

لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کر کیوں کے جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے

جاہل نہ تو اپنی کمزوری کو سمجتھا نہ تو نصیحت کرنے والوں کی باتوں کو قبول کرتا ہے

اپنے بہترین وقت کو نماز میں وقف کرو کیوں کہ تمھارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول ہوں گے

زندگی کے تین اصول بنا لو اس سے ضرور معافی مانگو جس سے تم چاہتے ہو اسے کبھی مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہے اس سے کبھیکچھ نہ چھپاؤ جو تم پر اعتبار کرے

صبر کی دو صورتیں ہیں جو نا پسند ہو اسے برداشت کرنا اور جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا

قریبی رشتہ داروں کی عداوت بچھوؤں کے ڈسنے سے زیادہ درد پہنچاتی ہے

hazrat ali quotes in urdu
hazrat ali quotes in urdu

 

hazrat ali quotes in urdu
hazrat ali quotes in urdu
hazrat ali quotes in urdu
hazrat ali quotes in urdu

اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انھیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر

ذلت اٹھانے سے بہتر ہے کہ تکلیف اٹھاؤ

زبان سے نکلے ہوئے الفاظ جسم کو نہیں بلکہ روح کو زخمی کرتے ہیں

ان لوگوں کو کھونے سے ڈرو جن کے نزدیک دوستی کے رشتے خون کے رشتوں سے زیادہ عزیز ہے

تین انسان تین چیزوں سے محروم رہیں گے غصے والا صحیح فیصلے سے جھوٹا عزت سے اور جلدباز کامیابی سے

جو قوم اعلانیہ فحاشی کا ارتقاب کرے ان پر موت کو مسلط کر دیا جاتا ہے

hazrat ali quotes in urdu
hazrat ali quotes in urdu
hazrat ali quotes in urdu
hazrat ali quotes in urdu
hazrat ali quotes in urdu
hazrat ali quotes in urdu

تین چیزیں حافظے کو زیادہ کرتی ہیں اور بلغم کو ختم کرتی ہیں مسواک کرنا روزہ رکھنا قرآن پاک کی تلاوت کرنا

نماز کی فکر اپنے اپر فرض کرلو خدا کی قسم دنیا کی فکر سے آزاد ہوجاؤگے اور کامیابی تمھارے قدم چومے گی

غلط بات پر غصہ آ جانا شرافت کی نشانی ہے لیکن اسی غصے کو پی جانا مومن کی نشانی ہے

اخلاق ایک دوکان ہے اور زبان اسکا تالا ہے تالا کھلتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ دوکان سونے کی ہے یا کوئلے کی

انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو

جس سے محبّت کی جاۓ اس سے مقابلہ نہیں کیا جاتا کسی کو پا لینا محبّت نہیں بلکہ کسی کے دل میں جگہ بنا لینا محبّت ہے

ایسے شخص کو کبھی مت گوانا جس کے دل میں تمہارے لئے محبّت فکر عزت اور چاہت ہو

علم تمہیں راہ دکھاتا ہے اور عمل تمہیں مقصد تک پہنچا دیتا ہے

انسان کو اچھی سوچ پے وہ انعام ملتا ہے جو اسے اچھے اعمال پہ بھی نہیں ملتا کیونکہ سوچ میں دکھاوا نہیں ہوتا

کبھی تم دوسروں کے لئے دل سے دعا مانگ کر دیکھو تمہیں اپنے لئے دعا مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

کسی بے قصور پر بوہتان لگانا یہ آسمانوں سے بھی زیادہ بھاری گناہ ہے

 

 

Leave a Comment