sunehri quotes in urdu | سنہیری اقوال

sunehri quotes in urdu 

میں نے کہا تھک چکا ہوں جواب آیا: لا تقنطوا من رحمۃ اللہ اللہ کی رحمت سے ناامید نہ  ہو

جب ساری دنیا موقع دیتی ہے تو اس وقت بھی اللہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے

جس کا بھروسہ اللہ ہو ان کی منزل کامیابی ہے

نیند نہیں آتی اپنے گناہوں کے ڈر سے یا ر ب پھر سکون سے سو جاتا ہوں یہ سوچ کر کے تیرا ایک نام رحیم بھی ہے

بس اللہ ہی بہترین محافظ ہے اور وہ سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے

اللہ بہتر کرے گا لیکن اگر اللہ نے بہتر نہ کیا تو امان رکھو اللہ بہترین کرے گا

وہ دن کبھی مت دکھانا اے پروردگار کے مجھ میں غرور آجائے رکھنا سب کے دلوں میں اس طرح کے ہر کوئی دوا دینے پر مجبور ہو جائے

sunehri quotes in urdu
sunehri quotes in urdu

وہ دن کبھی مت دکھانا اے پروردگار کے مجھ میں غرور آجائے رکھنا سب کے دلوں میں اس طرح کے ہر کوئی دوا دینے پر مجبور ہو جائے

پریشانی میں مزاق اور خوشی میں طعنہ مت دو کیونکہ ان سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے

بولنے کے لئے پہلے اچھا سننا ضروری ہے ایک انسان کو پہلے سننا چاہیے اور اسی سے بولنے کا فن سیکھنا چاہیے

صبر رکھو ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہوتی ہے

سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے جس میں آپ کبھی اس شخص پر جوتا تے نہیں کہ آپ ناراض ہیں

میں نے پوچھا بابا جی حسد کیا ہے کہنے لگے رب کی تقسیم سے اختلاف رکھنا

ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے اللہ سے جوڑتی ہے

sunehri quotes in urdu
sunehri quotes in urdu

جو کسی کا برا نہیں چاہتے ان کے ساتھ کوئی برا نہیں کر سکتا یہ میرے رب کا وعدہ ہے

تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لئے اچھا ہوتا ہے

اللہ تعالیٰ کی رحمت کی پہلی نیشانی یہ ہے کہ انسان کو اپنے عیب نظر آنے شروع ہو جاتے ہیں

اس باپ کا سامنے اکڑ کے مت چلو جس کی انگلی پکڑ کر تم نے چلنا سیکھا 

سکون قلب کی تلاش کا اخری مقام ذکر الٰہی ہے

اچھے لوگو کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہےاور انہیں سمبھال کے رکھنا تمہارا ہنر

جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اس کے سامنے زبان سے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرنا ہے

sunehri quotes in urdu
sunehri quotes in urdu

 

ہو سکتا ہے جس چیز کے لیے تم رو تے ہو وہ بس تم سے ایک دعا دور ہو

جس نے سُکھ میں شکر ادا کیا اُس نے دُکھ میں رب کو بہت قریب پایااُس نے دُکھ میں رب کو بہت قریب پایا

جب ساری دنیا منہ پھیر لیتی ہیے تواُس وقت بھی اللہ آپکے ساتھ ہوتا ہے

کل کی فیکر مت کرو جس رب نے آج تک سنبھال لیا ہے وہ آگے بھی سنبھال لے گا

کوئی بھی چیز دل کو ایسے زندہ نہیں کرتی جیسے قرآن پاک کرتا ہے+

لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو عزت الله دیتا ہےلوگ نہیں

نہ سوچو کہ الله تعالیٰ تمہاری دعا قبول نہیں کرتا یہ شکر کرو کہ تمھارے گناہوں کے سزا فورا” نہی دیتا

sunehri quotes in urdu
sunehri quotes in urdu

جو الله کے دیے گئے رزق کو کافی سمجھے وو زندگی میں کبھی کسی کا محتاج نہی ہوتا

الله تعالیٰ کے فیصلوں پہ یقین رکھو زندگی آسان ہو جائے گی

جب ساری دنیا منہ پھیر لیتی ہے تو اس وقت بھی الله آپکے ساتھ ہوتا ہے

میری لاکھ برائیوں کو جانتے ہوۓ بھی مجھ سے بے انتہا محبّت کرنے والا صرف میرا الله ہے

ممکن نہ ممکن تو ہماری سوچ ہے الله کی ذات کے لئے سب ممکن ہے

نا امید شخص ہر اچھا موقع بھی گنوا دیتا ہے اور پر امید شخص ہر پریشانی میں بھی موقع تلاش کرلیتا ہے

صرف احساسِ ندامت اک سجدہ اور چشمِ تر اے خدا کتنا آساں ہے منانا تجھ کو

Related Post: Islamic Quotes

Leave a Comment